جہاں ہر شام جادو ہوتا ہے

 

کرشماتی جگہ جہاں ہر شام جادو ہوتا ہے، امداد سومرو رومانوی کینجھر جھیل پہنچ گئے

پاکستان کے مشہور وی لوگر اور سینئر صحافی امداد سومرو نے حال ہی میں اس خوبصورت جگہ کا دورہ کیا اور وہ اس جھیل کے خوبصورت مناظر کے جادو کے بارے میں بتا رہے ہیں جس نے ان کو پسند کیا اور آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہ جگہ کتنی خوبصورت ہے اور ہر ایک کو ضرور جانا چاہیے۔ جب بھی اسے دیکھنے کا موقع ملے اس جگہ کی خوبصورتی کو دیکھیں، کچھ وقت ضرور نکالے اور اس جگہ پر کچھ وقت گزارے۔